Subscribe:

Pages

Wednesday, November 30, 2011

کلنٹن کا افسوس کافی،اوباما پاکستان سے معافی نہیں مانگیں گے:امریکا


وائٹ ہاؤس پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اوبامانیٹو حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر رسمی افسوس بھی نہیں کریں گے۔ا مریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر اوباما نیٹو حملے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کریں گے

0 comments:

Post a Comment